طبقاتی استحصال
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - امیر طبقے کا غریب طبقے سے ظلم و استبداد کے ذریعے ناجائز مفادات حاصل کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - امیر طبقے کا غریب طبقے سے ظلم و استبداد کے ذریعے ناجائز مفادات حاصل کرنا۔